سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 29 دسمبر 2015 16:47

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار29دسمبر- 2015ء) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کرکٹ سے میدان سے ریٹائرمنٹ کے بعد تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے کرکٹ کیریئر میں تیز ترین گیندوں سے بڑے بڑے بلے بازوں کی نیندیں حرام کرنے والے 40شعیب اختر نے اس نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے ہیں ۔تبلیغی جماعت کے ساتھ کوہاٹ میں موجود سابق فاسٹ باؤلر نے مقامی افراد کو کچھ دیر مسجد میں گزارنے کا درس دیا ۔