نائب وزیر اعظم سے گولی چل گئی ، پاوں زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 17:26

نائب وزیر اعظم سے گولی چل گئی ، پاوں زخمی

روس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : روسی نائب وزیر اعظم گولی چلنے سے پاؤں زخمی کروا بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ان کا پاﺅں زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم متری روگو زن فائرنگ کے شوق میں زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :