وزیر اعظم نواز شریف نے آپریشن جاری رکھنے ،بجلی سستی کرکے کاروباری برادری کا دل جیت لیا ‘بجلی سستی ہونے سے کاروباری لاگت کم، برامدات میں اضافہ ہو گا، فوج کی لازوال قربانیوں کی قدر کرتے ہیں، الیکشن میں ایف پی سی سی آئی کے شکست خوردہ پینل کا نام و نشان مٹ جائے گا
نائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک کابیان
منگل 29 دسمبر 2015 19:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی آپریشن جاری رکھنے اور صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر کے ملک بھر کی کاروباری برادری کا دل جیت لیا ہے۔انکا فیصلہ کاروباری برادری کیلئے بڑا تحفہ ہے جس سے تاجر یکسوئی سے کاروبار جاری رکھ سکیں گے جبکہ بجلی سستی ہونے سے کاروبار کی لاگت کم ہو گی جس سے صنعت و تجارت اوربرامدات کو فروغ ملے گا۔
برامدات بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھینگے جس سے مقامی کرنسی مستحکم ہو گی۔افتخار علی ملک جو سارک چیمبر کے نائب صدر بھی ہیں نے ایف پی سی سی آئی کے الیکشن سے ایک روز قبل یو بی جی کے حامیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ملکی ترقی اور کاروباری برادری کی فلاح کیلئے سنجیدہ ہیں اور انکے دور میں بدامنی اور لوڈ شیڈنگ کا نام و نشان تک مٹ جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.