ٹیلی ویژن کے سابق چئیرمین اسلم اظہر انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 29 دسمبر 2015 22:07

ٹیلی ویژن کے سابق چئیرمین اسلم اظہر انتقال کر گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29دسمبر 2015 ء) پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق چئیرمین اسلم اظہر انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق چئیرمین اسلم اظہر 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسلم اظہر پاکستان ٹیلی ویژن کے بانی ارکان میں سے بھی ایک تھے۔ اسلم اظہر کو ان کی خدمات پر تمغہ پاکستان بھی دیا گیا۔اسلم اظہر کی نماز جنازہ کل اسلام آباد میں اد اکی جائے گی۔