سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے داعش کے تعلق کے شعبے میں 10 افراد گرفتار

muhammad ali محمد علی منگل 29 دسمبر 2015 22:16

سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے داعش کے تعلق کے شعبے میں 10 افراد گرفتار
ڈسکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29دسمبر 2015 ء) سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے داعش کے تعلق کے شعبے میں 10 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خفیہ اطلاعات کے موصول ہونے پر سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ سے داعش سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار افراد کی عمریں 148 سے 35 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں جو پاکستان میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے مسلح جدوجہد شروع کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ نوجوان اس کے علاوہ داعش کے دستوں کا حسہ بننے کیلئے شام روانگی کی تیاری بھی کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :