محسن انسانیت ؐ کی ولادت انسانیت پر خداوند کریم کا احسان عظیم اور مسلمانوں کے لئے تحفہ عظیم ہے،صاحبزادہ حامد رضا مہروی
منگل 29 دسمبر 2015 22:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) پیغمبر اسلام کی حیات طیبہ اہل ایمان کے لئے روشن مثال ہے ،ذکر رسول ؐ میں آنے والی موت سعادت ہے ،محسن انسانیت ؐ کی ولادت انسانیت پر خداوند کریم کا احسان عظیم اور مسلمانوں کے لئے تحفہ عظیم ہے ۔آپ ؐ کی حیات طیبہ اُمت کے لئے زندگی کے ہر موڑ پر ایک لائق تقلید نمونہ ہے آپ کی تعلیمات پر عمل میں ہی انسانیت کی فلاح اور نجات کا راز پوشیدہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار جامع مسجد بخاری گلستان جوہر میں منعقدہ محفل میلاد بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ؐ سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین تحریک فروغ درود وسلام انٹرنیشنل صاحبزادہ حامد رضا مہروی نے کیا انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہاکہ آپ ؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے رحمت العالمین ؐ کی آمد سے قبل پوری دنیا شرک، جہالت، گمراہی و مصیبت اور نافرمانی کے گڑھے میں گری ہوئی تھی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.