سعودی عرب میں مردوں کو حراساں کرنے کے جرم میں ایک ہی دن میں 16 خواتین گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 01:59

سعودی عرب میں مردوں کو حراساں کرنے کے جرم میں ایک ہی دن میں 16 خواتین ..
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29دسمبر 2015 ء) سعودی عرب میں مردوں کو حراساں کرنے کے جرم میں ایک ہی دن میں 16 خواتین گرفتار کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں 16 خواتین کو مردوں کو حراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے ریاض کے ایک بڑے شاپنک مال میں مردوں کو حراساں کیا تھا۔ جن مردوں کو ان خواتین کی جانب سے حراساں کیا گیا تھا ان میں کئی سیکورٹی کے اہلکار بھی شامل تھے۔