کرکٹر محمد رضوان کی تلاوت قرآن کی تصویر کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی
محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 02:08
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29دسمبر 2015 ء) نوجوان قومی کرکٹر محمد رضوان کی قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے کی تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی مذہب کی جانب رجحان کیلئے جانے جاتے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں ایک کھلاڑی پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد رضوان بھی ہیں۔
(جاری ہے)
محمد رضوان اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود قرآن کی تلاوت باقائدگی سے کرتے ہیں۔
قومی ٹیم کیساتھ منسلق ہو جانے کے باعث محمد رضوان نے اپنے موبائل فون میں قرآن کی ایپ انسٹال کر رکھی ہے۔ منگل کے روز سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ اپنے موبائل میں موجود قرآن کی ایپ کی مدد سے تلاوت کر رہے ہیں۔ محمد رضوان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.