ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

بدھ 30 دسمبر 2015 11:45

ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے، اداکار ممکن ہے اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں۔اداکار نے یہ گھر 2006 میں خریدا تھا۔