لاہور : چودہ سالہ لڑکی کا زیادتی کیس، پنجاب پولیس ملزمان کی نوکر بن گئی ، حوالات میں بھی پروٹوکول
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 دسمبر 2015 12:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 دسمبر 2015 ء) : لاہور میں چودہ سالہ طلبہ سے زیادتی کے کیس میں پولیس نے ملزمان کو گرفتار تو کر لیا لیکن خود جیل میں بند ملزمان کی نوکر بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے طلبہ سے زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزمان کو جیل میں بھی وی آئی پی پروٹوکول فراہم کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ملزمان کو موبائل فون کی سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ ان کی ہر ضرورت کا پورا اور خاص خیال رکھا جا رہا ہے جس کا خرچ پولیس افسران کے ذاتی فنڈ سے اُٹھایا جا رہا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کی ماں نے کہا کہ ہمیں انصاف فراہم نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی ہماری کوئی بات سُنی جا رہی ہے، متاثرہ لڑکی کی ماں نے بھی ملزمان کو جیل میں پروٹوکول دئیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ہماری فریاد سننے والا نہیں ہے جبکہ کیس کا مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ جیل میں کہیں دکھائی نہیں دے رہا ۔ جیل میں زیادتی کیس کے ملزمان کو کس قسم کا پروٹوکول دیا جا رہا ہے آپ بھی ملاحظہ کجئیے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.