شیلپاسیٹھی ان دنوں لندن میں فیملی کے ہمراہ سرما تعطلات گزارنے میں مصروف

بدھ 30 دسمبر 2015 14:41

شیلپاسیٹھی ان دنوں لندن میں فیملی کے ہمراہ سرما تعطلات گزارنے میں مصروف

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ شیلپاسیٹھی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں سرما تعطیلات انجوائے کر رہی ہیں اپنے شوہر راج کندرہ اور بیٹے ویان کے ہمراہ انہوں نے لندن کے مختلف سیاحتی مقامات پر بنوائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت اور قیمتی وقت گزار رہی ہیں ۔