بختاور بھٹو زرداری اپنی زندگی کا پہلا ووٹ ڈالنے کیلئے 21 گاڑیوں کے جھرمٹ میں نواب شاہ پہنچیں

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 19:09

بختاور بھٹو زرداری اپنی زندگی کا پہلا ووٹ ڈالنے کیلئے 21 گاڑیوں کے جھرمٹ ..
نواب شاہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) بختاور بھٹو زرداری اپنی زندگی کا پہلا ووٹ ڈالنے کیلئے 21 گاڑیوں کے جھرمٹ میں نواب شاہ پہنچیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے آج اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر بختاور بھٹو زرداری 21 گاڑیوں کے عظیم والشان لشکر کی موجودگی میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے نواب شاہ پہنچی تھیں۔