کراچی ،رینجر زکی کارروائی، کالعدم جماعت کے 4 دہشت گرد و ں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا
بدھ 30 دسمبر 2015 19:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) پاکستان رینجر ز سندھ کی کارروائی، کالعدم جماعت کے 4 دہشت گرد و ں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق رضویہ اور پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پاکستان رینجرز سندھ نے مذکورہ مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ، دہشت گردوں کی قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کو پیلے سے گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں دہشت گردوں نے فرقہ وارانہ متعدد ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔ دہشت گردوں سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات متوقع ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.