کراچی،افتتاح کے باوجود ملک کے سب سے بڑے ٹراما سنٹر کو فعال نہ کیا جا سکا
بدھ 30 دسمبر 2015 19:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) کراچی میں قائم ہونے والا ملک کا سب سے بڑا اور جدید ٹراما سینٹر افتتاح کے ایک ہفتے بعد بھی فعال نہ ہوسکا ۔ ٹراما سینٹر کا افتتاح پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال میں قائم بے نظیر ٹراما سینٹر کا افتتاح 23 دسمبر کو کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ٹراما سینٹر کا افتتاح پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا تھا۔
ٹراما سینٹر کا افتتاح تو نہ ہوسکا لیکن اسپتال انتظامیہ نے ایمرجنسی گیٹ کے باہر پارکنگ قائم کردی۔اسپتال ذرائع کے مطابق ٹراما سینٹر فعال ہونے میں مزید ایک ماہ لگ سکتا ہے جبکہ ٹراما سینٹر کی بلڈنگ کی مکمل تعمیر میں 6 ماہ کا وقت درکار ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ افتتاح کے موقع پر لیاری کے رہائشی فیصل بلوچ کی نو ماہ کی بسمہ اسپتال ایمرجنسی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر دم توڑ گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.