میری نظر میں محمد عامر اس وقت ملک کے بہترین تیز گیند باز ہیں : وسیم اکرم

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 19:32

میری نظر میں محمد عامر اس وقت ملک کے بہترین تیز گیند باز ہیں : وسیم اکرم

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میں محمد عامر اس وقت پاکستان کے سب سے بہترین تیز گیند باز ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے نا ختم ہونے والی بحث تاحال جاری ہے۔اس حوالے سے پاکستان کے عظیم ال راونڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میری نظر میں محمد عامر اس وقت پاکستان کے سب سے بہترین تیز گیند باز ہیں۔ پاکستان کی ٹیم کو اس وقت محمد عامر جیسے گیند باز کی اشد ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :