یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کے موقع پر لین دین کے لیے بند رہے گا،سٹیک بینک

بدھ 30 دسمبر 2015 21:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 دسمبر۔2015ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمعہ یکم جنوری 2016ء کو بینک ہالیڈے کے موقع پر لین دین کے لیے بند رہے گا۔ تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک بھی اْس روز لین دین نہیں کریں گے