کراچی کے نامزد مئیر ایم کیو ایم کے وسیم اختر سمیت 3 رہنماوں کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 22:37

کراچی کے نامزد مئیر ایم کیو ایم کے وسیم اختر سمیت 3 رہنماوں کے وارنٹ ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) کراچی کے نامزد مئیر ایم کیو ایم کے وسیم اختر سمیت 3 رہنماوں کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تعلقات کے شعبے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے کراچی کے نامزد مئیر ایم کیو ایم کے وسیم اختر سمیت 3 رہنماوں کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیے گئے ہیں۔ وسیم اختر کے علاوہ، حیدر عباس رضوی اور فاروق ستار کے وارنٹ گرفتار بھی جاری کیے گئے ہیں۔