وزیراعظم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات

جمعرات 31 دسمبر 2015 11:11

وزیراعظم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر2015ء) .وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون پر بات چیت کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجودتھے۔ بحرین میں پاکستان کے نامزد سفیر جاوید ملک نے بھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :