بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی

جمعرات 31 دسمبر 2015 11:22

بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر2015ء)بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی،23 جنوری کو دہلی سے ان کی ڈولی اٹھے گی۔ بالی وڈ اداکارہ آسین اگلے برس بھارتی الیکٹرانک کمپنی کے بانی راہول شرما کی دلہن بن جائیں گی۔

(جاری ہے)

ان کی شادی کے کارڈ بھی چھپ چکے ہیں ،ان کی شادی کی تقریب تئیس جنوری کو دلی میں ہو گی ۔آسین کی شادی کرانے میں اکشے کمار نے اہم کردار ادا کیا ہے۔