بین الصوبائی رابطہ کمیٹی برائے کھیل کا اجلاس شروع ،چیف سلیکٹر ہارون رشید کی شرکت

جمعرات 31 دسمبر 2015 11:54

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی برائے کھیل کا اجلاس شروع ،چیف سلیکٹر ہارون ..

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31دسمبر- 2015ء) بین الصوبائی رابطہ کمیٹی برائے کھیل کا اجلاس شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید بھی مذکورہ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

62سالہ ہارون رشید کمیٹی کے اراکین کو قومی ٹیم پر پرفارمنس ،سپاکٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کے معاملے اور مختلف امور پر ارکان کو بریفنگ دیں گے ۔