کراچی میں دفعہ 144 نافذ : ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی عا ئد

جمعرات 31 دسمبر 2015 12:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31دسمبر۔2015ء) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں دو روز کے لیے ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سال نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جس کے تحت ون وہیلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگادی گئی۔یہ پابندی آج یکم جنوری کی رات تک برقرار رہے گی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :