چین کی خلائی جنگ کی تیاریاں، جلد خلائی فوج بنائے گا
جمعرات 31 دسمبر 2015 12:14
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31دسمبر۔2015ء) چین نے مستقبل میں خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ چین نے جلد ہی ایک خلائی فوج تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین حال ہی میں ہائپرسونک خلائی گاڑی اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربات کرچکا ہے اور اب مستقبل میں خلائی جنگ کے لیے تیاری کررہا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی اخبار اشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی اسٹریٹجک سپورٹ فورس سروس نیوکلیئر میزائل فورس ، الیکٹرانک انفارمیشن فورس ، سائبر وار فیئر ، الیکٹرانک اور سگنلز انٹیلی جنس کو کنٹرول کرے گی۔
عسکری ماہرین کے مطابق چین کا اسٹریٹجک سپورٹ فورس امریکا کے اسٹریٹجک کمانڈ کی طرز کا ہے جو میزائل، خلائی اثاثے اور سائر وارفیئر کو کنٹرول کرتا ہے۔امکان ہے کہ یہ نیا یونٹ چین کا مستقبل کا اسٹریٹجک میزائل ڈیفنس فورس کو بھی کنٹرول کرے گا۔چین کا دو ہزار بیس کے اوائل اور دو ہزار تیس کے آغاز سے قبل چاند کی سطح پر خلا نورد بھیجنے کا بھی منصوبہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.