چوہدری صادق گجر شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کو فیصل آباد میں کھیلا جائیگا

جمعرات 31 دسمبر 2015 12:48

چوہدری صادق گجر شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کو فیصل آباد میں ..

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31دسمبر۔2015ء) سالانہ چوہدری صادق گجر شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جمعہ کو ٹھیکری والا، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی رانا محمد اشرف خان نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ٹورنامنٹ میں ضلع فیصل آباد کی 32 ٹیموں نے ناک آؤٹ سسٹم پر شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :