Live Updates

سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت میں اضا فہ

فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی

جمعرات 31 دسمبر 2015 16:37

سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت میں اضا فہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31دسمبر۔2015ء) سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘ فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ فیس بک اکاؤنٹ پر عمران خان کے مداح 50 لاکھ ہو گئے جس پر عمران خان نے کہا کہ سوشل میدیا پر کسی اور سیاستدان کے اتنے مداح نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر 50 لاکھ مداح ہونا بڑی کامیابی ہے۔ 50 لاکھ مداہ ہونے پر سوشل میڈیا ٹیم اور مداحوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :