کامران اکمل 800فرسٹ کلاس شکا ر مکمل کرنیوالے دوسرے ایشیائی وکٹ کیپر بن گئے
جمعرات 31 دسمبر 2015 19:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے 800فرسٹ کلاس شکا ر مکمل کرنے والے ایشیاء کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 33سالہ وکٹ کیپر نے ملک کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے میں نیشنل بینک کی نمائندگی کرتے ہوئے سوئی سدرن کے خلاف میچ میں وکٹوں کے پیچھے اپنے 800شکار مکمل کیے ، انہوں نے اس اعزاز تک پہنچنے کے لیے 211میچز کھیلے۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں کامران اکمل سے پہلے وکٹوں کے پیچھے 800شکار مکمل کر نے والے واحد ایشیائی وکٹ کیپر پاکستان کے وسیم باری تھے جنہوں نے 1964ء سے 1984ء کے دوران 286میچز میں 828شکار کر رکھے ہیں جس میں 684کیچز اور 144سٹمپ شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.