حیرت انگیز لڑکا، جوگردن کو چاروں طرف گھماسکتا ہے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 1 جنوری 2016 00:14

حیرت انگیز لڑکا، جوگردن کو چاروں طرف گھماسکتا ہے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31دسمبر۔2015ء)یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں ایسے لڑکے کو دکھایا گیا ہے جو سر سے تو سامنے کی طرف دیکھتا رہتا ہے مگر وہ خود پیچھے مڑ کو باپ کےگلے لگ جاتاہے۔

(جاری ہے)

گردن گھمانے کوشش میں دماغ تک خون کی فراہمی کا سلسلہ رکنے سے آدمی بے ہوش بھی ہوسکتا ہے۔ اس طرح گردن گھمانے سے گردن ٹوٹ بھی سکتی ہے یا سپائنل کورڈ کو نقصان پہنچے سے فالج یا پھر موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔لیکن ویڈیو میں دکھائے گئے لڑکے کو تو پرواہ ہی نہیں۔ وہ باربار اپناچہرہ بالکل پیچھے کی طرف گھما کر چاروں طرف دیکھ لیتا ہے۔