بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کو 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 00:52

بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کو 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31دسمبر 2015 ء) بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کو 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ پر بدترین تشدد کا الزام تھا۔ الزام ثابت ہو جانے پر شہادت حسین کو عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

متعلقہ عنوان :