افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں کل آمنے سامنے ہوں گی
جمعہ 1 جنوری 2016 12:31
شارجہ ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔
(جاری ہے)
افغانستان نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 49 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے میں افغانستان کی ٹیم 4 وکٹوں سے فتح یاب رہی تھی۔
افغانستان کیلئے زمبابوے کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز بہت یادگار ثابت ہوئے ہیں، افغانستان نے پہلا میچ جیت کر ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار دسویں پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کی تھی، دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد وہ دسویں پوزیشن کے ساتھ سال کا اختتام کرنے میں کامیاب رہی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 4 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری میچ 6 جنوری کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.