ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا
جمعہ 1 جنوری 2016 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آئے روز اخبارات میں قتل ،ڈکیتی اور مظلوم افراد کو اغوا ء کرنے کی خبریں نظر سے گزرتی ہیں اورجرم کے بعد متاثرین کی داد رسی نہیں ہوتی ایسے مظلوم افراد کو انصاف دلانے ا ور ان کی آوازوں کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے میں میڈیا اپنا جو کردار ادا کرتا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔
متیرا نے کہاکہ میں ذاتی طورپر میڈیا کی آزادی کی حامی ہوں مگر ہر خبر کو پوری ذمہ داری ،نیک نیتی اور تصدیق کے بعد شائع کرناچاہیے اور بلاوجہ کسی کو انتقام یا اس کی عزت ونفس کو ہرگز مجروح نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ میری ذاتی رائے ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ اور ہرشعبے میں ہوتے ہیں ان کامحاسبہ نہایت ضروری ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.