میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں‘فلم سٹار میرا
جمعہ 1 جنوری 2016 13:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، جو اللہ کو منظور ہو گا وہی ہوگا، شادی ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے اور میں بھی وہی لڑکی ہوں جو کل نہیں آج ہی شادی کی خواہشمند ہوں، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔
(جاری ہے)
یکم جنوری۔2016ء سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ میرے ستارے کب گردش میں ہوتے ہیں مجھے اس کا پتا نہیں لیکن ایک بات حقیقت ہے کہ میرے خلاف ہونے والی ہر سازش اور منصوبہ ناکام ہوتا ہے اور خوشیاں میرا مقدر بنتی ہیں اور اب میں رواں سال شادی کا فیصلہ کر رہی ہوں لیکن آخر کار وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.