پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

جمعہ 1 جنوری 2016 16:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ اداکارہ نر گس کی بہن سیمی کے بیوٹی پالر پر ٹیم نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورر شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کی انتظامیہ ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس سے بچنے کیلئے آمدن کا بہت زیادہ حصہ شو نہیں کرتی جسکے بعدپنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

متعلقہ عنوان :