پی آئی اے کے تین A320طیاروں کو سعودی عرب کی جانب سے اترنے کی اجازت نہ دینے کی خبر میں صداق نہیں، ترجمان

جمعہ 1 جنوری 2016 16:49

پی آئی اے کے تین A320طیاروں کو سعودی عرب کی جانب سے اترنے کی اجازت نہ دینے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) پی آئی اے نے اس خبر کی وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب نے پی آئی اے کے تین A320 طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت نہیں دی۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس طرح کی کوئی ہدایات پی آئی اے کو نہیں دی ہیں۔