ڈیڑھ ماہ میں سوا دولاکھ پاکستانیوں نے عمرہ ادا کیا
جمعہ 1 جنوری 2016 16:53
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریبا سوا دولاکھ زائرین نے عمرہ اداکیا ۔ اعدی اعتبار سے پاکستان کا دوسرا نمبر رہا جبکہ پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مصری باشندوں نے عمرہ اداکیا۔ پاکستان2لاکھ27ہزار117زائرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہاجبکہ مصر پہلے اور بھارت چوتھے نمبر پر رہا۔
سعودی وزارت حج نے رواں سال 1437ہجری کے لئے رمضان تک عمرے کا ہدف 10ملین رکھا ہے۔سعودی وزارت حج کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق عمرہ سیزن دوہزار پندرہ اور سولہ کے ابتدائی ڈیڑھ ماہ میں 13لاکھ 57ہزار سے عمرہ زائرین کو ویزے جاری کئے گئے ہیں جن میں 9لاکھ35ہزار419زائرین سعودی عرب میں داخل ہوئے اور عمرے کی سعادت حاصل کی جبکہ 4لاکھ سے زائد زائرین عمرے کے پراسس میں ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.