پاک افغان تجارت کے فروغ کیلئے ”لینڈ پورٹ اتھارٹی “کے قیام کا فیصلہ
جمعہ 1 جنوری 2016 17:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) حکومت نے افغانستان سے دوطرفہ تجارت کے فروغ، اسمگلنگ کے خاتمہ اورٹرانزٹ تجارت کو دستاویزی بنانے کے لیے لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔لینڈ پورٹ اتھارٹی پاک افغان سرحد کے دو انٹری پوائنٹس پر اپنے آفیسز قائم کرے گی، اس کے ذریعے تجارت سمیت ہر طرح کی آمدورفت کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا اور بائیو میٹرک ڈیوائس لگائی جائیں گی۔
وزارت تجارت کیمطابق لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے، اس کا قیام عالمی اداروں کے تعاون سے کیا جائے گا، پارلیمنٹ سے لینڈ پورٹ اتھارٹی کا بل پیش کرکے منظور کرایا جائے گا۔وزارت تجارت کے مطابق پورٹ آپریٹرز،ٹرانزٹ کمپنیوں،کارگو ہینڈلرزبشمول کسٹمز و شپنگ ایجنٹس اور ٹریکر کمپنیوں وغیرہ سمیت تمام امور کو دستاویزی بنایا جائے گا، اس کے لیے لینڈ پورٹ اتھارٹی کا بل لایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.