فلم ’ہجرت‘ رواں ماہ نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 2 جنوری 2016 11:56

فلم ’ہجرت‘ رواں ماہ نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) پاکستانی ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ’ہجرت‘ رواں ماہ جنوری میں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی، 21 جنوری کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں رابعہ بٹ، اسد زمان، رباب علی، ندیم بیگ اور ایوب کھوسو جلوہ گر ہونگے، فلم کی کہانی افغان پناہ گزینوں کے گرد گھوم رہی ہے۔

(جاری ہے)

ہدایتکار فاروق مینگل نے کہا کہ فلموں کو ریلیز کیلئے پورا وقت ملنا چاہئے ،فلموں کے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے تمام فلم پروڈیوسرز کو ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنا چاہئے ۔

متعلقہ عنوان :