عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 11:56

عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) معروف میزبان عامر لیاقت نے اداکار ومیزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹی وی شوز کے دو معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت اور فہد مصطفی ایک دوسرے کی مخالفت کیلئے مشہور ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا کہ فہد ان کے بھائی جیسے ہیں اور میں ان سے محبت کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :