2001ء میں اسامہ رمزفلڈکی وجہ سے بچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن کا انکشاف
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:25
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک ای میل میں انکشاف کیا ہے کہ2001ء میں تورا بورا آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن سمیت القاعدہ کے 3رہنما اس وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے کیوں کہ امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک نے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن تورا بورا آپریشن کے حوالے سے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی رپورٹ پر ایک ای میل میں لکھا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی کمانڈرز کو اسامہ بن لادن کی موجودگی اور مقام کے بارے میں معلوم تھا اور انہیں گرفتار یا ہلاک کیا جا سکتا تھا۔اس وقت کے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک آپریشن کے مخالف تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.