قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا انتخاب ، پی ایچ ایف صدر ، سیکریٹری میں اختلافات بڑھنے لگے
ذیشان مہتاب ہفتہ 2 جنوری 2016 13:02
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار2 جنوری- 2016ء) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کے انتخاب پر فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری و سابق اولمپیئن شہباز احمد سینئر کے مابین اختلافات بڑھنا شروع ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کے دونوں بڑوں میں چیف کوچ اور منیجر حنیف خان کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے دیگر ارکان کی تقرری پر اتفاق نہیں ہوپارہا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق چیف کوچ حنیف خان نے قومی ٹیم کے کوچ کے لیے احمد عالم اور حیدر حسین کا نام پی ایچ ایف کے صدر کو بھیج دیا ہے جب کہ دوسری جانب سیکریٹری شہباز احمدسینئر ،سمیر حسین اور کامران اشرف میں کسی ایک کو کوچ مقرر کرنا چاہتے ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.