ودیا بالن صحت یاب ،37ویں سالگرہ کل گھر میں منائی
ہفتہ 2 جنوری 2016 13:47
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کل اپنی 37ویں سالگرہ کا کیک اپنے گھر میں کاٹا۔اداکارہ کو29دسمبر کے روز گردے کی تکلیف کے باعث فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تھااور کہا جا رہا کہ نئے سال اور انکی سالگرہ کا پروگرام منسوخ کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنے شوہر پروڈیوسر سدھارت رائے کپور کے ہمراہ دبئی سے نئے سال کی خوشیاں منانے کیلئے مغربی ممالک کی سیر کیلئے جا رہی تھیں کہ ایئر پورٹ پر انکی حالت خراب ہو گئی۔
اداکارہ کی بڑھتی ہوئی تکلیف کے پیش نظر انھیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں فوری طبی امدا د کے بعد انھیں دوبارہ واپس ممبئی بھیج دیا گیا۔اداکارہ کی جانب سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے مداحوں کا انکی صحت یابی کیلئے دعاوٴں کا شکریہ ادا کیا گیا۔علاوہ ازیں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں بے حد خوشی ہے کہ وہ اپنے گھر میں اپنی سالگرہ کی خوشیاں منانے کے قابل ہو گئی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.