اقتصادی راہداری پر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان اور چین کے درمیان ہر ہفتے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ
ہفتہ 2 جنوری 2016 13:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) حکومت نے اقتصادی راہداری پر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان اور چین کے درمیان ہر ہفتے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سرمایہ کاروں اور میڈیا کو اطلاعات کی فراہمی کے لیے اقتصادی راہداری کی کمیونی کیشن وزارت منصوبہ بندی کے حوالے کر دی ہے تاکہ کسی بھی منصوبے کے بارے میں کوئی معلومات درکار ہوتوون ونڈو آپریشن کے تحت فراہم کی جا سکے۔
وزارت منصوبہ بندی کے حکام کے مطابق سی پیک کے منصوبوں اوران پر عملی اقدامات کے آئیڈیاز پر تبادلہ خیال کے لیے حکومت نے فالو اپ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جو ہر ہفتے منعقد ہوں گے، چینی حکام نے بھی اس پر تجویز پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، فالو اپ اجلاس کے انعقاد کا بڑامقصد کام کی رفتار کو تیز کرنا ہے تاکہ اہداف کو ٹائم فریم کے اندر مکمل کر لیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.