جنوبی افریقہ نے سابق کپتان گریم سمتھ کی خدمات حاصل کرلیں
ہفتہ 2 جنوری 2016 14:18
کیپ ٹاوٴن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) کرکٹ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق پروٹیزکپتان گریم اسمتھ کی خدمات حاصل کرلیں جو سیریز کے باقی میچوں کے دوران بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ ذمہ داری نبھائیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے گزشتہ روز پروٹیز کھلاڑیوں کے ساتھ نیٹ سیشن میں بھرپور وقت گزارا اور اس دوران وہ کپتان ہاشم آملا کے ساتھ صلاح و مشورہ کرتے بھی نظر آئے۔ ہاشم آملا کا کہنا تھا کہ گریم اسمتھ باصلاحیت کھلاڑی رہے ہیں جو پانچ روزہ فارمیٹ کے بارے میں جانتے ہیں لہٰذا ان کی موجودگی جنوبی افریقی ٹیم کیلئے حالیہ سیریز میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.