ایک کے بعد ایک رکاوٹ دور ہونا شروع
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی فاسٹ باولر محمد عامر کو کلین چٹ دے دی
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد اب نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھی فاسٹ بولر محمد عامر کو کلین چٹ دے دی ہے ، کہا کہ عامر کی نیوزی لینڈ آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 5 سال کی پابندی کے بعد محمد عامر تیزی سے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے قریب ہیں ، پاکستان میں تو سب ہی عامر کو دوبارہ کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ میں بھی فینز ان کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ محمد عامر کے نیوزی لینڈ آنے پر کوئی اعتراض نہیں ، عامر آئی سی سی سے کلیئر ہیں اس لئے انہیں کرکٹ سے نہیں روکا جاسکتا۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ میڈیا بھی نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کے حوالے سے خاصہ اشتیاق رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.