اسلام کالا دھن کو سفید دھن کرنیکی اجازت نہیں دیتا :علامہ ممتاز اعوان
ٹیکس چوری شرعا ً ،قانونا ً اور اخلاقاً جرم ہے معاف نہ کیا جائے : چاروں مسالک علماء
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) کُل مسالک ”ورلڈ پاسبان ختم نبوت “کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان اور ورلڈ پاسبان ختم نبوت میں شامل چاروں مسالک کے علماءِ کرام مفتی سید عاشق حسین رضوی،علامہ شعیب الرحمن قاسمی ،مفتی عبد اللہ روپڑی اور مولانا عمر حیات سیال نے ٹیکس چوروں کو چھوٹ دینے کے ضمن میں کالا دھن کو سفید کرنیکی شدید مذمت کی ہے اور اسے کریمنلز افراد کو سہولت مہیا کرکے انکی حوصلہ افزائی کی گئی جنہوں نے ٹیکس چوری کے ذریعے ملک و قوم سے غداری کی علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ اسلام کالادھن کو سفید دھن کرنیکی ہرگز ہرگز اجازت نہیں دیتا ٹیکس چوری شرعاً ،قانوناً اور اخلاقاً ایک بڑا جرم ہے جنہیں ہرگز معافی نہ دی جائے جبکہ اس ضمن میں کوئی بھی قانون سازی 1973ء کے اسلامی آئین کے بھی منافی ہوگی کیونکہ 73ء کے آئین میں قرآن و سنت کے منافی کوئی بھی قانون سازی کرنیکا پارلیمنٹ کو بھی اختیار نہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.