آرمی چیف جنرل راحیل شر یف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے لاہور آمد

ہفتہ 2 جنوری 2016 22:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شر یف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے لاہور آمد ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شر یف اسلام آباد سے جبکہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شا ہ اور گور نرسندھ عشرت العباد ہفتہ کے روز ایک شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے آئے ہیں ۔