Live Updates

سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی ویڈیو کے چرچے

muhammad ali محمد علی اتوار 3 جنوری 2016 00:05

سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی ویڈیو کے چرچے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی ویڈیو کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی ایک ویڈیو گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ ویڈیو میں جمائما خان خواتین کے ایک اجتماع میں اردو میں بات کرتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔ جمائما اردو میں کیا گفتگو کر رہی ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :