دبنگ خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب سال رہا
سلمان خان گزشتہ سال ہٹ اینڈ رن کیس سے بری کردیئے گئے اور انڈسٹری میں بھی انہوں نے تہلکہ مچائے رکھا
اتوار 3 جنوری 2016 11:22
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان کے لیے گزشتہ سال خوشیوں اورکامیابیوں کا سال رہا جس میں انہیں شہرہ آفاق ہٹ اینڈ رن کیس سے بری کردیا گیا جب کہ فلم انڈسٹری پر بھی سلو میاں چھائے رہے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے لیے سال 2015 نہایت ہی کامیاب ترین سال رہا ہے جب کہ گزشتہ سال سلو میاں نہ صرف 13 سال پرانے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہوگئے بلکہ ان کی 2 فلموں نے باکس آفس پردھوم مچاتے ہوئے شاندار ریکارڈ بزنس بھی کیا۔
سلمان خان کو 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں سیشن عدالت نے گزشتہ برس مئی میں 5 سال قید کی سزا سنائی تھی جس پر اداکار اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے تھے اور کمرہ عدالت میں ہی روپڑے تھے جب کہ اسی روز ممبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اسٹار کو ضمانت پر رہائی دے دی تھی تاہم ممبئی ہائی کورٹ نے 5 ماہ کی سماعت کے بعد دبنگ خان کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمے سے بری کردیا ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.