لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل
خانیوال کے رہائشی عمیر کی لاش پشاور اور پشاور کے رہائشی لائق خان کی لاش خانیوال پہنچادی گئی
اتوار 3 جنوری 2016 11:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) لاہور ایئرپورٹ پرملائشیا سے آنے والی لاشوں کے تابوت تبدیل ہوگئے۔خانیوال کے رہائشی عمیر کی لاش پشاور اور پشاور کے رہائشی لائق خان کی لاش خانیوال پہنچادی گئی۔
(جاری ہے)
خانیوال کے علاقے عبدالحکیم کا رہائشی 22 سالہ عمیر فاروق ملائیشیا کی ٹریفک پولیس میں ملازم تھا جو تین روز قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔
عمیر کی لاش لاہور ایئرپورٹ سے تابوت میں خانیوال لائی گئی ،لیکن تابوت کھولا گیا توکسی اور شخص کی لاش نکلی۔ورثا نے ملائیشین حکام سے رابطہ کیا تومعلوم ہوا کہ لاہور ایئرائرپورٹ پر تابوت تبدیل ہوگئے اور عمیر فاروق کی لاش پشاور چلی گئی۔پشاور میں لائق خان کے اہلخانہ سے بات چیت کے بعد عمیر کی میت خانیوال اورلائق کی میت پشاور بھجوادی گئی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.