نئے کا میڈی ڈرامہ ”ماڈرن فیملی “کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں

اتوار 3 جنوری 2016 12:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء)نئے کا میڈی ڈرامہ ”ماڈرن فیملی “کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں جبکہ آئندہ ہفتے سے بیدیاں روڈ پر ایک فارم ہاؤس اور ایورنیو سٹوڈیو میں بھی ریکارڈ نگ کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ڈرامے کی کہانی فرخ احمد نے لکھی ہے جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکا ر بابر علی ‘نتاشا علی ‘سمیع خان ‘افتخار ٹھاکر اور لکی دےئر سمیت دیگر فنکار شامل ہوں گے ۔