پنجاب کی 4جامعات میں وائس چانسلر زکی تعیناتی کیلئے انٹرویوز(منگل) شروع ہوں گے
اتوار 3 جنوری 2016 12:26
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) پنجاب کی چار بڑی یونیورسٹیز میں وائس چانسلر زکی تعیناتی کیلئے انٹرویو منگل سے شروع ہونگے۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے مطابق ان یونیورسٹیز میں پنجاب یونیورسٹی لاہور،دی یونیورسٹی آف سرگودھا،لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی اور محمد نوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان شامل ہیں۔
ایچ ای سی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چاروں یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے 107امیدواروں کے ناموں کی سکروٹنی کی گئی ہے جن کے انٹرویو زسرچ کمیٹی 5جنوری بروزمنگل سے شروع کریگی۔انہوں نے بتایا کہ سرچ کمیٹی انٹرویو میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائے گی،جس کے بعد حتمی منظوری کیلئے سمری چانسلر گورنرپنجاب کو ارسال کردی جائیگی،جہاں سے کامیاب امیدواروں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.