نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے منگل کو کھیلا جائیگا

اتوار 3 جنوری 2016 12:38

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے منگل کو کھیلا ..

ویلنگٹن۔ ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) ) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے دونوں میچ نیوزی لینڈ نے جیتے، نیلسن میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرایا جبکہ چوتھا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :